We live in a world that changes every moment and this change is also called life. All this is a continuous and ongoing process and needs a certain break and balance. Another example is the changing seasons. This balance is of great importance in our life and even a slight change in it can have far-reaching consequences. This book collects articles on similar scientific and environmental topics.
/
ہم ایسی دنیا کے باسی ہیں جو ہر لمحہ بدلتی ہے اور اس کے اسی تغیر کو زندگی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سب کچھ مسلسل اور جاری عمل ہے اور ایک خاص وقفے اور توازن کا محتاج ہے۔ موسموں کا بدلتے رہنا بھی اس کی ایک اور مثال ہے۔ ہماری زندگی میں اس توازن کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس میں معمولی تبدیلی بھی بہت گھمبیر نتائج کی حامل ہوتی ہے۔ اس کتاب میں اسی طرز کے سائنسی اور ماحولیاتی موضوعات پر مبنی مضامین کو جمع کیا گیا ہے۔