Nagufta / ??????

انسان ظاہر میں تو صرف ایک چہرہ رکھتا ہے لیکن اکسر اس کا باطن کئی چہروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اور بعض اوقات باطن میں چھپا یہ چہرہ اس کے ظاہری چہرے سے بلکلل مختلف اور حيران کن صورت ميں سامنے آتا ہے۔ انہی چہروں پر مشتمل 'ناگفتہ' افسانوں اور شاعری کا ايک ایسا مجموعہ ہے جو انسان کے اس چھپے چہرے کو مختلف حالات اور واقعات میں ظاہر کرتا ہے۔ جس میں دھوکا، وفا، غداری، احسان فراموشی، بھروسہ، قربانی اور بے لوث جذبہ جيسی انسانی خصوصیات شامل ہیں۔

1145596966

5.0 In Stock
Nagufta / ??????

Nagufta / ??????

by Zindan / ?????
Nagufta / ??????

Nagufta / ??????

by Zindan / ?????

eBook

$5.00 

Available on Compatible NOOK devices, the free NOOK App and in My Digital Library.
WANT A NOOK?  Explore Now

Related collections and offers

LEND ME® See Details

Overview

انسان ظاہر میں تو صرف ایک چہرہ رکھتا ہے لیکن اکسر اس کا باطن کئی چہروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اور بعض اوقات باطن میں چھپا یہ چہرہ اس کے ظاہری چہرے سے بلکلل مختلف اور حيران کن صورت ميں سامنے آتا ہے۔ انہی چہروں پر مشتمل 'ناگفتہ' افسانوں اور شاعری کا ايک ایسا مجموعہ ہے جو انسان کے اس چھپے چہرے کو مختلف حالات اور واقعات میں ظاہر کرتا ہے۔ جس میں دھوکا، وفا، غداری، احسان فراموشی، بھروسہ، قربانی اور بے لوث جذبہ جيسی انسانی خصوصیات شامل ہیں۔

Product Details

BN ID: 2940164817633
Publisher: Zindan / ?????
Publication date: 02/10/2021
Sold by: Smashwords
Format: eBook
File size: 162 KB
Language: Urdu

About the Author

زندان، کا اصل نام ´عادل محمود´ ہے لیکن وہ اپنی تحریروں کو قلمی نام ´زندان´ کے ساتھ پیش کرنا پسند کرتے ہیں۔ وہ پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے، لیکن ان کی زندگی کا ایک بڑا حصہ یورپ میں گزرا۔ ان کی دلچسپی کا بنیادی شعبہ اردو افسانہ لکھنا ہے۔ ان کی پہلی کتاب 'ناگفتہ' ٢٠١٨ میں، اور دوسری کتاب ´فریب´ ٢٠٢١ میں شائع ہوئی- ان کی دوسری کتاب ´فریب´ کے افسانوں کا انگریزی میں ترجمہ پرفیڈیوس کے نام سے کئیںڈل، ایمیزون پرشائع ہو چکا ہے۔ ان کی تیسری کتاب دہر ٢٠٢٤ میں منظر عام پر آ چکی ہے

From the B&N Reads Blog

Customer Reviews