یادگار مقاما ت کی ز یارت كا شرعی حكم - Rulings of Visiting The Ancient Places

یادگار مقاما ت کی ز یارت كا شرعی حكم

یہ فضیلۃ الشیخ سلیمان بن صالح الجربوع كا تیار كردہ ایك انتہائی مفید ومختصر رسالہ ہے ، جس كا نام ہے"یاد گار مقامات كی زیارت شریعت كے آئینہ میں "اس كتاب میں یادگاری مقامات كی زیارت كے احكام كتاب و سنت كی روشنی میں بیان كیا گیا ہے، بالخصوص نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جڑی آپ كی مرویات ، مقامات ، اور جسمانی اشیاءكے متعلق دلائل كی روشنی میں انتہائی قیمتی گفتكو كی گئی ہے ، ساتھ ہی ان تین اسلامی مقامات (مسجد حرام ، مسجد نبوی،مسجد اقصی) كی زیارت جس كی شریعت نے اجازت دی ہے اسے بیان كیا گیا ہے ، اور ایسے ہی غار حرا اور جبل ثور كا ذكر كیا گیاہے جس كی زیارت شریعت میں مشروع نہیں ، كیونكہ اللہ كے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس كی زیارت كی ترغیب نہیں فرمائی ہے ، گرچہ آپ كا وہاں سے گذر ہو ا ہے يا آپ وہاں قیام كئے تھے ، كیونكہ یہ ایسی بدعت ہے جو شرك تك لے جانےوالی ہے۔

Shariah Rule of Visiting Monuments

This is a very useful and short book prepared by Fazilah Al-Sheikh Sulaiman bin Saleh Al-Jarbu'a, whose name is "Visitation of Memorial Places in the Mirror of Sharia" In this book, the rules of visiting memorial places are described in the light of the Book and Sunnah. Yes, especially in the light of arguments related to the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) related to his narrations, places, and physical objects.At the same time, the visit of these three Islamic places (Masjid Haram, Masjid Nabawi, Masjid Al-Aqsa) which is permitted by the Sharia, has been described, and the same has been mentioned about the Cave of Hara and Jabal Thor which is not permissible in the Sharia. , because the Prophet of Allah, may God bless him and grant him peace, did not encourage him to visit it, even if you passed through there or stayed there, because this is an innovation that leads to shirk.

"1144434170"

33.0 In Stock

Paperback

$33.00 
  • SHIP THIS ITEM
    Qualifies for Free Shipping
  • PICK UP IN STORE
    Check Availability at Nearby Stores

Related collections and offers

Overview

Product Details

ISBN-13: 9786038297391
Publisher: Independent Publisher
Publication date: 11/24/2023
Pages: 38
Product dimensions: 6.00(w) x 9.00(h) x 0.08(d)
Language: Urdu
From the B&N Reads Blog

Customer Reviews